اہم خبریںپاکستان اعظم سواتی اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024049 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی ملنے کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اعظم سواتی کو آج... Read more
اہم خبریںپاکستان جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحقMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024049 جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں رات گئے گاڑی پر راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان اپ گریڈیشن فیصلے پر عدم عملدرآمد ، خیبر پختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کر دیئےMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024049 خیبر پختونخوا میں پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کرتے ہوئے بھرپور احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔ آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن اپٹا کے... Read more
اہم خبریںپاکستان 26ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خطMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024043 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع معاملہ ، یہ سب ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے ، فضل الرحمٰنMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024042 جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع انتظامی معاملہ ہے، یہ سب ماضی... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیاMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024053 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 540 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024052 لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی ہوئی... Read more
اہم خبریںپاکستان بجلی بلوں کی اقساط بند ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں اضافہMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024047 مہنگی بجلی کے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ، فیسکو نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی ، عدم... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ یا کاملا ہیرس ، نیا امریکی صدر کون ؟ فیصلہ آج ہو گاMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024051 امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا... Read more
اہم خبریںپاکستان سولر پینلز ایک سے دو لاکھ روپے تک مہنگے ہو گئےMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024046 سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، 5 سے 15 کلوواٹ کے سولر سسٹم ایک سے 2لاکھ روپے مہنگے ہوگئے۔ موقر قومی... Read more