اہم خبریںپاکستان مذاکرات چل رہے ہیں لیکن مذاکرات کی کال فائنل ہے ، بیرسٹر گوہرMobeera Fatimaنومبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 25, 2024050 بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں طویل... Read more
اہم خبریںکھیل پہلا ٹیسٹ میچ، بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دیMobeera Fatimaنومبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 25, 2024053 پرتھ، بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹرلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے ٹیسٹ میں چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم 534 رنز... Read more
اہم خبریںپاکستان صحافیوں کو بھی اپنا “کوڈ آف کنڈکٹ” بنانا ہو گا، سپریم کورٹMobeera Fatimaنومبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 25, 2024045 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صحافیوں کو بھی اپنا کوڈ آف کنڈکٹ بنانا ہو گا۔ وی لاگ کریں لیکن بات شائستگی سے... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بند ہونے سے ایک دن کا جی ڈی پی نقصان 300 ارب ہے، مفتاح اسماعیلMobeera Fatimaنومبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 25, 2024051 سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک بند ہونے سے ایک دن کا جی ڈی پی نقصان 300 ارب ہے۔ عوام... Read more
اہم خبریںپاکستان سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن سب جیل قرار ، گرفتار مظاہرین کو رکھا جائیگاMobeera Fatimaنومبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 25, 2024042 سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا گیا ، اس حوالے سے چیف کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن بھی... Read more
اہم خبریںپاکستان یقین ہے غیرت مند پختون آخر تک میرا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، بشریٰ بی بیMobeera Fatimaنومبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 25, 2024053 پشاور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے غیرت مند پختون... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں اسلام آباد میں کنٹینر کے پاس نئے نویلے جوڑے کا فوٹو شوٹMobeera Fatimaنومبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 25, 2024047 اسلام آباد میں نوبیاہتا جوڑا راستہ بند کرنے کے لئے لگائے گئے کنٹینرز کو فوٹو شوٹ کے لئے منتخب کرکے مشہور ہو گیا۔ دی ٹیلنٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان ہماری پیش قدمی جاری ، حکومت پولیس کیلئے کئی دن کی خوراک کا بندوبست کر لے ، بیرسٹر سیفMobeera Fatimaنومبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 25, 2024048 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہم اپنے پلان کے تحت پیش قدمی کر رہے ہیں، حکومت مطلبات پورے ہوئے بغیر... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہوگئی ہے، عظمیٰ بخاریMobeera Fatimaنومبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 25, 2024056 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فائنل کال فلاپ ہو گئی ہے۔ وزیر اطلاعات... Read more
اہم خبریںپاکستان بغیر اجازت احتجاج پر 3 سال قید کے نئے قانون پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاریMobeera Fatimaنومبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 23, 2024063 اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر اجازت احتجاج پر تین سال قید کے قانون کے خلاف درخواست پر وزارت قانون و انصاف اور اٹارنی جنرل... Read more