اہم خبریںکھیل تین ملکی بابا گورونانک انٹرنیشنل کبڈی کپ آج سےشروعMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025037 پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام تین ملکی بابا گورونانک انٹرنیشنل کبڈی کپ آج سے لاہور میں شروع ہورہا ہے جس میں شرکت کیلئے ایران اور... Read more
اہم خبریںکھیل بھارتی کرکٹر شریاس ائیر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرارMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025038 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بھارت کے شریاس ائیر آئی سی سی پلیئر... Read more
اہم خبریںکھیل پی سی بی میں احتساب اور میرٹ نہ ہونے کے باعث پاکستان میں کرکٹ زوال پذیرMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025039 پاکستان کرکٹ کی دلچسپ کہانی، کبھی شاندار فتوحات کے زبردست مواقع اور کبھی عبرتناک شکست کے مراحل ، کرکٹ ٹیم کی کارکردگی مستحکم کیوں نہیں؟ مسئلہ... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی نااہلی پر احتجاج ، ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخرMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025039 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد احتجاج پر درج مقدمے میں ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر... Read more
اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کر لیا، اعظم سواتیMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025035 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کر لیا ہے۔ اگر ملک کو... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور صرف ایک شہر نہیں، زندہ تاریخ کا میوزیم ہے، مریم نوازMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025042 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور صرف ایک شہر نہیں بلکہ زندہ تاریخ کا میوزیم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اکنامک... Read more
اہم خبریںپاکستان مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 16 اہلکار شہیدMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025034 بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار شہید اور 16 زخمی ہو گئے۔ پولیس... Read more
اہم خبریںپاکستان کرک ، ٹرالر اور وین میں خوفناک تصادم ، 10 افراد جاں بحق ، 8 زخمیMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025035 کرک میں انڈس ہائی وئے پر ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، ڈالر بھی سستا ہو گیاMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025037 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی معمولی کم ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک... Read more
اہم خبریںپاکستان انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکامMobeera Fatimaاپریل 15, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 15, 2025037 اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانتوں سے متعلق سماعت ہوئی۔ بانی... Read more