اہم خبریںپاکستان ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز 10 جولائی سے بند کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025036 وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی اسٹورز 10 جولائی سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ دنیا میں قیام امن کیلئے لڑ رہا ہے، بلاول بھٹوMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025038 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستانی عوام کے دل اور دماغ کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔... Read more
اہم خبریںکھیل ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کم سے کم دو بار ٹکرائیں گےMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025042 ایشیا کپ کا آغاز 5 ستمبر سے کئے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ا یشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا... Read more
اہم خبریںدنیا ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا بدر کرنے پر غورMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025037 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو امریکا سے ملک بدر کرنے پر... Read more
اہم خبریںپاکستان قازقستان میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندیMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025037 قازقستان میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ صدر قاسم جومارت توقایف نے نئے قانون پر دستخط کر... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور سنگ میل عبور ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025033 سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی... Read more
اہم خبریںپاکستان سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جماعت نہم اور دہم کے پرچے ملتویMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025040 شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرک کے پرچے ملتوی ہو گئے ہیں۔ بنوں بورڈ کے چیئرمین کے مطابق سکیورٹی خدشات کی وجہ... Read more
اہم خبریںپاکستان محکمہ خوراک خیبر پختونخوا میں 7 ارب ، 19 ارب روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025039 محکمہ خوراک خیبر پختونخوا میں 7 ارب 19 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق سب سے... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025046 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنے... Read more
اہم خبریںپاکستان شمالی وزیرستان سے پولیو کیس سامنے آ گیا ، ملک بھر میں تعداد 14 ہو گئیMobeera Fatimaجولائی 2, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2025041 خیبر پختونخوا سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہو گئی۔... Read more