سونا مزید 1200 روپے فی تولہ سستاadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024078 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے، فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں کمی... Read more
نیب ترامیم کیس ، عمران خان کو ویڈیو لنک سے پیش ہونیکی اجازتadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024078 سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے... Read more
حماس کے ایک ہزار سے زائد ارکان ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ، طیب ایردوانadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024069 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہزار سے زائد ارکان ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ... Read more
پاک بحریہ کے سربراہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ فیصل کا دورہadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024082 پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ فیصل کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ... Read more
قومی ہاکی ٹیم کل وزیراعظم کی مہمان بنے گیadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024077 اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم کل بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مہمان بنے گی۔ اذلان شاہ ہاکی... Read more
لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکمadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024080 لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی کروانے والے نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے... Read more
سینٹرل ایشین والی بال لیگ، پاکستان کا مقابلہ کل کرغزستان سے ہوگاadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024081 سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے چوتھے راؤنڈ میں پاکستان کا مقابلہ کل بدھ کو کرغزستان سے ہوگا۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام... Read more
گورنر ہائوس میں سازش نہیں ہو رہی ، علی امین گنڈا پور میرے پاس کھانے پر آئیں ، فیصل کریم کنڈیadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024085 گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہر سیاسی رہنما کے پاس خود چل کر جائوں گا ، وزیر اعلیٰ علی امین... Read more
جنوبی وزیرستان میں گھر کے اندر دھماکا ، میاں بیوی اور 2 بچوں سمیت 5 جاں بحقadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024089 جنوبی وزیرستان میں ایک گھر کے اندر دھماکے کے نتیجے میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کی... Read more
آزاد کشمیر میں ہڑتال ختم ، 3 افراد کی ہلاکت پر آج سوگ کا اعلانadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024085 آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ احتجاج... Read more