پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملہadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024065 نامعلوم افراد نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملہ کردیا۔ رؤف حسن پر سیکٹر جی سیون میں حملہ کیا گیا،تھانہ... Read more
اڑان کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگاadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024071 دوسرے کاروبار ی روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق... Read more
چیمپئینز ٹرافی ٹی20 فارمیٹ پر کرانے پر غورadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024067 آئندہ سال 2025 میں پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فارمیٹ میں تبدیلی پر غور شروع کردیا گیا۔ کرک بز کی رپورٹ... Read more
ایرانی صدر کی آخری رسومات:چیئرمین سینیٹ ایران پہنچ گئے، وزیر اعظم کل جائینگےadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024072 چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی ایرانی صدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے ، وزیر اعظم شہبازشریف... Read more
جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے، ڈی جی محکمہ موسمیاتadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024071 ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے۔ ملک میں جاری شدید گرمی کی... Read more
گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویزadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024078 اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں دس فیصد تک کمی کرتے ہوئے مالی سال 2024-25 کے لیےسوئی کمپنیوں کی ضروریات کا تعین بھی کردیا۔ نجی... Read more
9 مئی مقدمات میں دیہاڑیاں لگ رہی ہیں ، پراسیکیوشن اور پولیس نے کروڑوں روپے کمائے ، فواد چوہدریadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024070 سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی مقدمات میں پراسیکیوشن اور پولیس نے کروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگائیں۔ ایک بیان میں... Read more
ایرانی ہیلی کاپٹر کو گرانے میں واشنگٹن کا کوئی کردار نہیں، امریکہadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024064 امریکا نے کہا ہے کہ ایرانی ہیلی کاپٹر کو گرانے میں واشنگٹن کا کوئی کردار نہیں ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے... Read more
ایجنسیوں کے کام پر اعتراض نہیں ، طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہو گا ، اسلام آباد ہائیکورٹadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024067 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایجنسیوں کو کام سے کوئی نہیں روکتا ، کام کا طریقہ کار... Read more
بھارت، لوک سبھا انتخابات کا پانچواں مرحلہ، بالی ووڈ اداکار بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئےadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024066 بھارت میں دنیا کے سب سے طویل مدتی انتخابات لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کا سلسلہ جاری ہے جس میں بھارتی شہریوں سمیت اداکاروں کی... Read more