پشاور میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج ، مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر بجلی بحال کر دیadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024069 پشاور میں لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر خود بجلی بحال کر دی۔ شہریوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کےخلاف رکن صوبائی... Read more
کوسٹ گارڈ کی گوادر میں کارروائی ، اربوں روپے کی منشیات برآمدadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024070 پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے علاقے میرین ڈرائیو میں اربوں روپے کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان... Read more
کبری خان اور صبور علی کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیاadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024069 پاکستان کی اداکاراؤں کبریٰ خان اور صبور علی کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا ہے۔ کبری خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر... Read more
40 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا سیارہ دریافتadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024073 امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے 40 نوری برس کے فاصلے پر ایک زمین جیسا سیارہ دریافت کیا ہے جس میں ممکنہ طور پر... Read more
جنوبی ایشیا کوشدید موسمی حالات کا سامنا، بھارت میں ہیٹ ویو سے 9 افراد ہلاکadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024068 جنوبی ایشیا کوشدید موسمی حالات کا سامنا ہے، بھارت کے مغربی حصے میں ہیٹ ویو کی وجہ سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہو... Read more
ورلڈ کپ کیلئے تمام چیزیں سیٹ ہیں، کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں، فخر زمانadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024057 پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کی اسٹرینتھ تگڑی ہے، کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں، ورلڈ... Read more
ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا ، ایرانی فوج کی ابتدائی تحقیقاتadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024054 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے ایرانی فوج کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔... Read more
علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا کے وزرا کی تبدیلی کا عندیہ دے دیاadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024068 وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے خیبرپختونخوا کے وزرا کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزرا کی... Read more
عمران خان مریم نواز اور ان کے پاپا کے اعصاب پر سوار ہیں ، بیرسٹر سیفadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024067 خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز اوچھے ہتھکنڈوں سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کچھ... Read more
پشاور اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024068 پشاور اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، زندہ مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی۔ پشاورمیں زندہ برائلر مرغی... Read more