Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ ، آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون سامنے آ گئی

آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا۔

پہلے ٹیسٹ میں کپتانی کرنے والے اسٹیو اسمتھ نے پلئینگ الیون کی تصدیق کر دی ہے ، آسٹریلیا کی طرف سے برینڈن ڈوگٹ اور جیک ویدرالڈ ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔

پلئینگ الیون میں عثمان خواجہ ، جیک ویدرالڈ، مارنوس لبوشین ، کپتان اسٹیو اسمتھ  ، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین، ایلیکس کیری اور میچل اسٹارک شامل ہیں۔

اس کے علاوہ نیتھن لیون، برینڈن ڈوگٹ اور اسکاٹ بولینڈ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

Related posts

دوسرا ٹیسٹ ، دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار، 6 کھلاڑی پویلین واپس

Mobeera Fatima

ٹیکن پر پاکستان کا راج برقرار ، ارسلان ایش نے ساتواں ایوو ٹائٹل جیت لیا

Mobeera Fatima

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

Mobeera Fatima

Leave a Comment