Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل نے اپنے تین میک بکس کو ناقابل استعمال قرار دیدیا

ایپل نے حال ہی میں اپنے تین میک بُکس کو “متروک” ( ناقابل استعمال) قرار دے دیا ہے۔

ایپل یہ درجہ بندی اس وقت کرتا ہے جب اس کی ٹیکنالوجی کو دستیاب ہوئے سات سال مکمل ہو جائیں ، یہ مدت  پروڈکٹ کے پہلی بار فروخت کے لیے پیش ہوننے کے وقت سے شمار ہوتی ہے۔

ناقابل استعمال قرار دی جانے والی میک بکس میں 2015 کا 11 انچ کا میک بُک ایئر، اور 2017 کے میک بُک پروز (13 انچ اور 15 انچ) شامل ہیں۔

ٹیکنالوجی سے متعلقہ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بالکل حیرت کی بات نہیں، کیونکہ چند سال پہلے جب ایپل نے ان لیپ ٹاپس کو “ونٹیج” قرار دیا تھا جو کہ متروک قرار دیے جانے کی پہلی علامت ہوتی ہے  اب وقت آ گیا ہے کہ دس سال پرانی مشین کو متروک قرار دیا جائے یا اُسے کسی نئی ڈیوائس سے تبدیل کر لیا جائے۔

Related posts

امریکہ،عدالت سے شخص کو بچا کرفرارکروانے کے جرم میں خاتون جج گرفتار

Mobeera Fatima

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کی 6 فرنچائزز کا نئے کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ

Mobeera Fatima

عمارتیں بنانے سے زیادہ سروس ڈیلیوری پر توجہ دے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

Mobeera Fatima

Leave a Comment