Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف بھارتی اداکار اور فلم ساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نانا پاٹیکر کو جمعرات کی صبح گوا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر بے ہوش پایا گیا جس کے بعد انہیں فوری طور پرقریب ہی واقع منی پال اسپتال منتقل کیا گیا۔

اسپتال حکام کے مطابق ڈاکٹرز نے اداکار کو بچانے کے لیے تقریباً 45 منٹ تک مسلسل سی پی آر کیا تاہم جانبر نہ ہوسکے۔ انہیں صبح 5 بج کر 20 منٹ پر مردہ قرار دیا گیا۔

منی پال اسپتال کے سینئر ڈاکٹر شیکھر سالکر کے مطابق نانا پاٹیکر کو اسپتال لایا گیا تو وہ پہلے ہی انتقال کرچکے تھے، بعد ازاں ان کی میت پوسٹ مارٹم کے لیے گوا میڈیکل کالج منتقل کردی گئی۔

ڈاکٹر کے مطابق نانا پاٹیکر کے کیئر ٹیکر نے تقریباً4 بج کر 18 سے 20 منٹ کے درمیان اسپتال سے ایمبولینس لی اور قریب ہی واقع اداکار کے فلیٹ پر پہنچا۔

Related posts

تیرے نام فلم کے پیچھے چھپا سلمان خان کا ایشوریا رائے سے جدائی کا دکھ

Mobeera Fatima

نعیمہ بٹ کی نوازالدین صدیقی کے ساتھ کی خصوصی تصاویر وائرل

Mobeera Fatima

جنوبی افریقہ سے 12 زرافے پاکستان لانے کی تیاری، لاہور زو کیلئے بڑی پیش رفت

Mobeera Fatima

Leave a Comment