Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

شیخ رشید کا وکالت شروع کرنے کا اعلان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وکالت شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 50 سال بعد زندگی گزارنے کے بعد راولپنڈی بار نے میری ممبر شپ بحال کر دی، 50 سال بعد بار کا تاحیات ممبر بن گیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ سچائی، قانون اور ملک کی بہتری کے لئے کام کروں، غریب آدمی کے لئے قانونی، عملی اور عملی خدمت کروں گا۔

واضح رہے شیخ رشید نے سردار رزاق چیمبر کے ذریعے ڈسٹرکٹ بار روالپنؔڈی میں اپنی رکنیت بحالی کی درخواست دائر کر دی تھی۔

Related posts

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جھکرانی انتقال کر گئے

Mobeera Fatima

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان

admin

فیکٹ چیک: 100 سالہ ریکارڈ توڑ سردی، پشاور تا لاہور برفباری؟ محکمہ موسمیات کی وضاحت آ گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment