Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

امریکی فیڈرل ریزرو کا شرح سود 3.50 سے 3.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود 3.50 سے 3.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رائٹرز کے مطابق فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں تبدیلی کے حوالے سے کوئی وقت یا اشارہ نہیں دیا ،فیڈرل ریزرو کا کہنا ہے کہ غیریقینی صورتحال کے باعث شرح سود میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔

عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی کو بلند قرار دیتے ہیں ،معاشی سرگرمیاں ٹھوس رفتارسے بڑھ رہی ہیں، تاہم ملازمتوں کے مواقع تاحال کم ہیں۔

Related posts

ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان

Mobeera Fatima

حج آپریشن شروع ، پہلی پرواز اسلام آباد سے 428 عازمین کو لیکر مدینہ منورہ پہنچ گئی

Mobeera Fatima

تیسری جنگِ عظیم چند ہفتے دور، بھارتی نجومی نے پیشگوئی کردی

admin

Leave a Comment