Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

طالبان حکومت قبول نہیں ، ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں ، گلبدین حکمتیار

افغانستان کے سابق وزیرِاعظم گلبدین حکمتیار نے طالبان حکومت کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے ملک میں جلد انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا۔

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمت یار کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی ڈھانچہ عوامی امنگوں کی عکاسی نہیں کرتا، جس کے باعث ملک میں بے چینی اور غیر یقینی صورتحال بڑھ رہی ہے۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان کو پائیدار سیاسی استحکام کی طرف لے جانے کے لیے فوری اصلاحات ناگزیر ہو چکی ہیں۔

اُنہوں نے زور دیا کہ افغانستان میں سیاسی استحکام کے لیے عوام کی رائے کو شامل کرنا ضروری ہے۔

Related posts

میں کسی بھی وقت اسمبلی تحلیل کر سکتا ہوں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

Mobeera Fatima

ایل پی جی کاروبار کیلئے نئی ایڈوائزری، اوگرا نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

admin

صدر مملکت آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

Mobeera Fatima

Leave a Comment