Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ ، 95 ہزار 362 ہو گئی۔

اسی طرح 10 دس گرام سونے کی قیمت 1371 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 24 ہزار 693 روپے پر آ گئی۔ اس کے علاوہ 130 روپے کی کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت 7934 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 16 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4 ہزار 730 ڈالر کا ہو گیا۔

Related posts

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی، انڈے مزید مہنگے

Mobeera Fatima

فوج کا کم وسائل میں بڑا معرکہ ، ہمیں پیٹ کاٹ کر دفاعی بجٹ بڑھانا ہو گا ، فیصل واوڈا

Mobeera Fatima

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 3 افراد زخمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment