Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

ڈیزل اور پیٹرول کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کمی

حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کر دی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 17روپے 33پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 450 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 25 روپے 31 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ، نئی قیمت 369روپے 72پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔

دوسری جانب گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں 40 فیصد کمی کردی گئی،صدر گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نیبل محمود کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی خوش آئند فیصلہ ہے ،ٹرانسپورٹرز اور عوام دونوں کو ریلیف حاصل ہوگا۔

Related posts

مرغی کا گوشت 562 روپے کلو ہو گیا

Mobeera Fatima

تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے دوران 23 ہزار سے زائد تاجر رجسٹرڈ

admin

افتخار چوہدری کی بحالی، نواز شریف کی پاناما کیس میں نااہلی کا فیصلہ بھی جمعہ کے روز ہی سنایا گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment