Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

آبنائے ہرمز کی بندش: بھارت میں پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی شدید قلت، پمپس پر طویل قطاریں

آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث بھارت کے مختلف شہروں میں پیٹرول ، ڈیزل اور گیس کی شدید قلت ہوگئی۔

پیٹرول کی قلت سے پیٹرول پمپس پر شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

 بھارتی ریاستوں مہاراشٹرا ، مدھیہ پردیش ، تلنگانہ ، آسام اور حیدرآباد میں شہری قطاروں میں لگنے پر مجبور ہوگئے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے 2 منٹ میں پیٹرول ڈلوا لیتے تھے لیکن اب آدھا آدھا گھنٹہ لگ جاتا ہے۔

خیال رہے کہ  بھارت پیٹرولیم مصنوعات کا 50 فیصد آبنائے ہرمز کے راستے درآمد کرتا ہے۔

Related posts

پاکستان نے سفارتی میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا،مودی سرکارکی ناکامی پر سوالات اٹھنے لگے

Mobeera Fatima

پاکستان اور کویت کے درمیان سکلڈ ورکرز کی بھرتی کو آسان بنانے کیلئے لیبر معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی

Mobeera Fatima

چینی صدر نے ایس سی او ترقیاتی بینک کے قیام کی تجویز دے دی

Mobeera Fatima

Leave a Comment