Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

افریقن فٹبال کنفیڈریشن کا بڑا فیصلہ، میچ جیتنے کے باوجود سینیگال افریقی چیمپئن نہ رہا

افریقن فٹبال کنفیڈریشن نے بڑا فیصلہ لے لیا جس کے تحت سینیگال افریقی چیمپئن نہ رہا۔

سی اے ایف نے مراکش کو 2025 افریقا کپ آف نیشنز کا فاتح قرار دے دیا۔

جنوری میں ہونے والے متنازع فائنل میں سینیگال نے فتح حاصل کی تھی، میچ کے دوران سینیگال نے ریفری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میدان چھوڑ دیا تھا ۔

سینیگال کے احتجاج کی وجہ سے 14 منٹ تک کھیل رُکا رہا تھا، مراکش نے میچ کی صورتحال پر افریقن فٹبال کنفیڈریشن میں اپیل کی تھی۔

سی اے ایف کے اپیل بورڈ نے مراکش کی اپیل کو تسلیم کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا اور کہا ایونٹ قوانین کے آرٹیکل 84 کے مطابق فیلڈ چھوڑنا میچ فورفیٹ کرنے کے مترادف تھا۔

Related posts

پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے، دبئی میں فائٹرز کا بڑا ٹاکرا

Mobeera Fatima

شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کے فیصلے کی حمایت کر دی

Mobeera Fatima

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

Mobeera Fatima

Leave a Comment