Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

آبنائے ہرمز کی بندش سے روسی تیل کی مانگ بڑھ گئی

آبنائے ہرمز کی بندش سے روسی تیل کی مانگ بڑھ گئی۔ 

امریکا اور اسرائیلی حملوں کی وجہ سے آبنائے ہرمز کی بندش سے  روسی تیل کی مانگ بڑھ گئی ہے اور  روس دنیا کو یومیہ 15 کروڑ ڈالر کا تیل فروخت کر رہا ہے۔

امریکا نے جنگی صورت حال اور آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتوں پر پڑنے والا دباؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے روسی تیل کی فروخت پر عائد پابندی عارضی طور پر اٹھالی ہے۔

 امریکی جریدے فنانشنل ٹائمز نے لکھا ہے کہ روس نے حالیہ دنوں میں جو تیل صرف چین اور بھارت کو بیچا ہے، اس پر صرف ٹیکس کی مد میں 2 ارب ڈالرز کمائے ہیں۔

Related posts

ایک ڈالر 83.62 بھارتی روپے کے برابر ہوگیا

Mobeera Fatima

سونے کی عالمی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

Mobeera Fatima

پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل کر لی

Mobeera Fatima

Leave a Comment