Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی اجلاس پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پشاورمیں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس پر کتنی رقم خرچ ہوئی، تفصیلات سامنے آگئیں

محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس پر 20 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

رویت ہلال کمیٹی اجلاس پر خرچ ہونے والے 20 لاکھ روپے کی منظوری آج کابینہ سے لی جانی تھی۔

یاد رہے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو اوقاف ہال پشاور میں بلایا گیا تھا، اجلاس میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد سمیت 2 درجن ارکان نے شرکت کی تھی۔

Related posts

عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزائوں میں کمی اور رہائی کی سمری تیار

admin

شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا

Mobeera Fatima

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 ہفتوں کے دوران دوسری بار اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment