Daily Systematic Metro News Breaking News
موسم

موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم خشک و سرد رہنے کی توقع ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہنے کی توقع ہے، سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

Related posts

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت کئی مقامات پر بارش اور برفباری ، سردی کی شدت بڑھ گئی

Mobeera Fatima

طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں، الرٹ جاری کر دیا گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment