Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ،قومی کپتان کا ردعمل آگیا

قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے لیے جا رہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرنا ہے، بھارت کےخلاف نہ کھیلنےکا فیصلہ حکومت کا ہے۔

آسٹریلیا کو وائٹ واش کرنےکے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  فخرکی ابھی پرفارمنس نہیں ہے تو ہم اسے بیک کریں گے۔پاکستان و سری لنکا دو مختلف جگہ ہے،دونوں کا کمپریزن نہیں ہو سکتا۔

جیسے اب کرکٹ کھیلی ہے ورلڈ کپ میں بھی ویسی ہی کھیلیں گے،کسی کا نمبر فکس کرنا ٹی 20 کے لیے سوٹ ایبل نہیں ہے، کیمرون گرین کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کام میچ ریفری کا ہے،عثمان طارق دو بار ٹیسٹ پاس کر چکے ہیں۔

کرکٹرز کو اپنی جاب کرنی چاہیے،کھلاڑی کو میچ میں اپنی پرفارمنس دینی چاہیے،بابر اعظم کو تھوڑی سی سپیس دیں،بابر اعظم کو سپیس دیں گے تو وہ اچھی پرفارمنس دے گا۔

فینز تو فینز ہیں، اچھی پرفارمنس دیں تو کہتے ہیں آغا جی،عثمان خان ہماری پہلی چوائس ہے۔

Related posts

عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Mobeera Fatima

صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا

Mobeera Fatima

ایشیا کپ جیتنے کے بعد کلدیپ یادیو بھی پاکستانی ٹیم کیلئے بول پڑے

Mobeera Fatima

Leave a Comment