Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

وفاقی آئینی عدالت نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی آئینی عدالت نے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت 14 دن کے لئے بند رہے گی، 22 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک تعطیلات ہوں گی۔

5 جنوری 2026 کو معمول کے مطابق کام دوبارہ شروع ہو جائے گا، نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات کے دوران آئینی عدالت کے دفاتر کھلے رہیں گے۔

آئینی عدالت میں تعطیلات کے دوران فوری اور مقررہ مقدمات کی سماعت ہوگی۔

Related posts

گلیات، کالا بن کے مقام پرحادثہ، 3 طالبات جاں بحق، ایک شدید زخمی

Mobeera Fatima

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

admin

پنجاب میں جیلوں کو مزید محفوظ بنانے کیلئے کتنے ہزار جدید کیمرے لگا ئے جا رہے ہیں

Mobeera Fatima

Leave a Comment