Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،طلال چودھری کو نوٹس جاری

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیرمملکت طلال چودھری (talal chaudhry)کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔

وزیر مملکت طلال چودھری کو پی پی116 کا دورہ کرنے اور میڈیا ٹاک پر کارروائی کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر فیصل آباد  نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر طلال چودھری کو نوٹس جاری کیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نےطلال چودھری سے 2 روز میں جواب طلب کر لیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی تفصیلی رپورٹ الیکشن کمیشن اسلام آباد کو بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Related posts

عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے، سلمان اکرم راجہ

Mobeera Fatima

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا 11 جولائی سے آٹے کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

Mobeera Fatima

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment