Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

ٹام کروز اور آنا دے آرمسکی نے 9 ماہ بعد ہی راہیں جدا کر لیں

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ٹام کروز اور آنا دے آرمس نے 9 ماہ کے رومانوی تعلق کے بعد علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں نے باہمی رضامندی سے فیصلہ کیا کہ وہ ‘دوست ہی اچھے ہیں’ اور ان کے تعلقات مزید آگے نہیں بڑھ سکتے۔

یہ خبر ایسے وقت پر سامنے آئی جبکہ ٹام اور آرمس کے مداح ان کی شادی کی خوشخبری کا بے تابی سے انتظار کر رہے تھے۔

اگرچہ دونوں کے درمیان رومانوی تعلق ختم ہو گیا ہے، مگر وہ آنے والی فلم ‘Deeper’ میں اب بھی ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق رشتہ خوشگوار تھا، مگر دونوں نے سمجھا کہ وہ مستقبل ایک ساتھ نہیں دیکھ رہے۔

 

Related posts

سانحۂ گل پلازہ پر شوبز شخصیات کا دکھ کا اظہار

Mobeera Fatima

نادیہ خان کو بلال عباس کی اداکاری پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا

Mobeera Fatima

فضا علی کے سابق شوہر کی دوسری شادی، بیٹی کی معصومانہ ویڈیو شیئر کردی

Mobeera Fatima

Leave a Comment