Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 63 ہزار کی حد بھی عبور کر لی

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 854 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ ، 63 ہزار کی حد عبور کر لی۔

گزشتتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ ، 62 ہزار 257 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 پیسے کی کمی سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 281 روپے 27 پیسے ہو گئی ہے۔

Related posts

ڈالر 7 پیسے سستا ، اسٹاک مارکیٹ نے 79 ہزار کی حد عبور کر لی

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ ، 13 ہزار کی حد بحال

Mobeera Fatima

انٹربینک میں ڈالر278روپے61پیسے کا ہوگیا

admin

Leave a Comment