Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

خضرت سخی سلطان کا عرس ، اٹک میں 28 اگست کو تعطیل کا اعلان

ڈپٹی کمشنر اٹک نے 28 اگست جمعرات کو ضلع بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

چھٹی کا اعلان اٹک خورد میں معروف صوفی بزرگ خضرت سخی سلطان کے عرس کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضروری خدمات کے سوا ضلع بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور اسکولز بند رہیں گے۔

خیال رہے خضرت سخی سلطان کا عرس ہر سال مذہبی عقیدت کیساتھ منایا جاتا ہے جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں عقیدت مند شرکت کرتے ہیں۔

Related posts

بنوں اور باجوڑ میں پولیس اسٹیشنز پر دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیئے گئے

Mobeera Fatima

9مئی مقدمات،یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور

Mobeera Fatima

فلور ملز ایسوسی ایشن وفد کی رانا تنویر حسین سے ملاقات

Mobeera Fatima

Leave a Comment