Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھنے کو آیا، ڈالر کی قدر میں بھی کمی ہو گئی۔

100 انڈیکس میں 699 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار 229 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروبار ی دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 476 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 46 ہزار 529 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر10پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر282روپے12 میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Related posts

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل رائونڈر اینڈری رسل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Mobeera Fatima

ورلڈ بینک نے پنجاب میں تعلیمی منصوبے کیلئے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ منظور کر لی

Mobeera Fatima

سی ایس ایس 2026، امتحانات کے شیڈول کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment