Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

والدین بچوں سے موبائل لیکر تعلیم وشعور دیں، صحیفہ جبار

ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبارخٹک نے سوشل میڈیا پر پھیلتی نفرت انگیز، غیراخلاقی اور سطحی ویڈیوز کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے ان کے معاشرتی اثرات پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوریزمیں متعدد کانٹینٹ کریئیٹرزکی ویڈیوزشیئرکیں جن میں افراد کوانکے نام، ذات، آمدن، لباس اوررنگت کی بنیاد پرتضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا تھا ہم صرف کسی کی ذات یا نام کی بنیاد پرفیصلہ سنا دیتے ہیں۔

انہوں نے والدین کومشورہ دیا کہ بچوں کو موبائل فونزسے دوررکھ کرتعلیم وشعورکی جانب راغب کریں، انہوں نے نام نہاد یرت کے نام پرخواتین کی تضحیک کو بھی سختی سے مسترد کیا۔

آخرمیں صحیفہ جبارنے ممکنہ طورپراپنےغیرمحتاط بیان یا رویے پرمعذرت بھی کی۔

Related posts

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

Mobeera Fatima

سپریم کورٹ، مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس سے پہلے اہم فیصلہ جاری

Mobeera Fatima

عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا ، عمر ایوب

Mobeera Fatima

Leave a Comment