Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی، ٹیسٹ میں جوروٹ، ون ڈے میں شبھمن گل اور ٹی ٹوئنٹی میں ابھیشک شرما نمبر ون بیٹر بن گئے۔

آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ پہلے نمبر پر، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے، ہیری بروک تیسرے، اسٹیو سمتھ چوتھے اور جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما ایک درجہ بہتری کے بعد 5ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

پاکستان کے سعود شکیل ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں بدستور 12ویں نمبر پر موجود ہیں۔ ٹیسٹ باؤلرز رینکنگ میں بھارت کے جسپریت بمراکا پہلا نمبر برقرار ہے، ربادا دوسرے اور پیٹ کمنز تیسرے نمبر پر موجود ہیں، پاکستان کے نعمان علی ٹیسٹ باؤلنگ رینکنگ میں 5ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

ٹیسٹ آل راؤنڈز رینکنگ میں بھارت کے رویندرا جدیجا پہلے نمبر پر ہیں جبکہ انگلینڈ کے بین اسٹوکس 3 درجہ بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔

Related posts

حکومت کے آخری دن آ گئے ، سب بھاگ رہے ہیں ، شیخ رشید

Mobeera Fatima

دشمن ملک اور افواج پاکستان کوکمزور کرنا چاہتے ہیں، گورنر سندھ

Mobeera Fatima

فخرزمان نے پی ایس ایل میں نصف سنچریوں کے ریکارڈ میں محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment