Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

اٹک میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

پنجاب کے ضلع اٹک میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

واقعہ ضلع اٹک کے شہر پنڈی گھیب کے علاقے پیرانہ گائوں میں پیش آیا جہاں ماں بیٹے اور بیٹی سمیت ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئے۔ پولیس نے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ خاتون نے ڈوبتے بچوں کو بچانے کیلئے تالاب میں چھلانگ لگائی تھی لیکن تالاب کا پانی گہرا ہونے کے باعث تینوں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

Related posts

نہروں کا معاملہ: بلاول بھٹو نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی وارننگ دے دی

Mobeera Fatima

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ، ویسٹ انڈیز کا شائقین کو ایک کی قیمت پر 2 ٹکٹس دینے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ اور اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment