Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بیورو رپورٹ(عمران سہیل)

پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی، پاکستان اپنے پول کا آخری میچ کل میزبان چین کے خلاف کھیلے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل چین میں جاری انڈر 18 مینز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کی۔

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف یکطرفہ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں 9 گول سے کامیابی حاصل کی۔

Related posts

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو لگا دیا گیا

Mobeera Fatima

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی

Mobeera Fatima

کولمبیا کے صدراتی امیدوار میگوئل اوریبے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment