Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مظفر گڑھ میں بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم ، 6 افراد جاں بحق ، 18 زخمی

مظفر گڑھ کے علاقے لنگر سرائے کے قریب مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق بس جھنگ سے علی پور جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔ جاں بحق افراد میں 2 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے اور تحقیقات جاری ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق بس جھنگ سے علی پور جا رہی تھی کہ سامنے سے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گئی۔

Related posts

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کردی

Mobeera Fatima

شان مسعود نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا

Mobeera Fatima

ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

Mobeera Fatima

Leave a Comment