Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

سپریم کورٹ کا بجٹ 32 ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16 فیصد بڑھا دیا گیا

وفاقی بجٹ 2025-26 میں سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے بجٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ کے بجٹ میں 32 جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے بجٹ میں 16 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ آئندہ مالی سال کیلئے سپریم کورٹ کا بجٹ 6 ارب 64 کروڑ 51 لاکھ 99 ہزار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 2 ارب 17 کروڑ 3 لاکھ 31 ہزار روپے مختص کرنے کی سفارش کی گئی۔

گزشتہ مالی سال 2024-25 میں سپریم کورٹ کیلئے 4 ارب 55 کروڑ 35 لاکھ 7 ہزار جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے  ایک ارب 83 کروڑ 34 لاکھ 11 ہزار روپے مختص کئے گئے تھے۔

Related posts

لاس اینجلس اولمپکس 2028میں کرکٹ کو بھی شامل کر لیا گیا

Mobeera Fatima

پاکستانی معیشت ترقی کر رہی ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف کی وزیر اعظم سے ملاقات

Mobeera Fatima

سونا سستا ہو گیا؛ عالمی مارکیٹ میں قیمت ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر

Mobeera Fatima

Leave a Comment