Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔

جمعرات کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 482 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس نے ایک لاکھ ، 22 ہزار 281 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا تھا ، بدھ کو کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ ، 21 ہزار 799 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Related posts

سپریم کورٹ، مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت جاری

Mobeera Fatima

گاڑی چلانے والے غیر ضروری ہارن بجانے سے گریز کریں، سبینا فاروق

Mobeera Fatima

ملزمالکان کا سرکاری گندم خریدنے سے انکار

admin

Leave a Comment