Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے سر کاری ذخائر کی مالیت 23 مئی کو 11 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 8 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس سے ذخائر 5 ارب 12 کروڑ 7 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

مرکزی بینک کے مطابق مجموعی ذخائر کی مالیت ایک کروڑ 18 لاکھ ڈالر کمی سے 16 ارب 63 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

Related posts

سائبر کرائمز میں خوفناک اضافہ ، 5 سال کے دوران 18 لاکھ خواتین نشانہ بن گئیں

Mobeera Fatima

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ کر دیئے، سکیورٹی ذرائع

Mobeera Fatima

مجوزہ آئینی ترمیم سے متعلق مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات

Mobeera Fatima

Leave a Comment