Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

امریکا کیساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو ، یورینیم افزودگی جاری رہے گی ، ایران کا اعلان

ایران نے امریکا کیساتھ معاہدہ ہونے یا نہ ہونے دونوں صورتوں میں یورینیم افزودگی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ باس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم یورینیم کی افزودگی جاری رکھیں گے ، امریکا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونے کی یقین دہانی چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تہران پابندیوں سے پاک منصفانہ جوہری معاہدہ چاہتا ہے ، ہم اس مقصد کے لیے سنجیدہ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ دوسرے فریق کے غیر حقیقی مطالبات تسلیم نہیں کیے جائیں گے۔

دوسری جانب امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی مندوب اسٹیووٹکوف کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے ہو سکتا ہے۔

Related posts

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے طلب کرلیا

Mobeera Fatima

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس 23 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر

Mobeera Fatima

ٹرمپ نے شکست نہیں کھائی مگر پیوٹن بازی لے گئے، سابق امریکی مشیرِ

Mobeera Fatima

Leave a Comment