Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

بھارت نے وار کیا، پاکستان نے تاریخ لکھ دی، اب دہلی کے دہلنے کی باری

بھارت نے حملہ کیا، پاکستان نے جواب میں تاریخ لکھ دی، اب دہلی کے دہلنے کی باری ہے۔

دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر وار کیا،پاکستان نے دن کی روشنی میں اس کا غرور جلا کر راکھ کر دیا،آپریشن بنیان مرصوص صرف جواب نہیں، مکمل فیصلہ تھا۔

بھارت نے نور خان، شورکوٹ اور مرید ایئربیس پر بزدلانہ حملے سے جنگ کی شروعات کی، مگر پاکستان نے جس انداز میں جواب دیا، وہ دشمن کے لیے ایک بھیانک خواب بن گیا۔

پاک افواج نے فوراً ”آپریشن بنیان مرصوص“ لانچ کیا، ایک ایسا طوفانی حملہ جس نے بھارت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی تنصیبات پر کاری ضرب نے ان کا غرور زمین بوس کر دیا۔

پاک فضائیہ اور میزائل کمانڈ نے دشمن کے 20 سے زائد حساس فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، پاکستان نے برہموس میزائل ذخیرہ مکمل تباہ کرکے بھارت کے فخر کو بھی راکھ بنا دیا۔

Related posts

بانی پی ٹی آئی چوری کا تسلی بخش جواب دیں گے تو رہا ہوں گے، احسن اقبال

Mobeera Fatima

ڈبلیو ایچ او نے پاکستان اور افغانستان کو پولیو وائرس کا ذمہ دار قرار دے دیا

Mobeera Fatima

انڈے مزید مہنگے ، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری

Mobeera Fatima

Leave a Comment