Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، پی سی بی

بھارت کی جانب سے جارحیت کے باوجود پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

پی سی بی نے کہا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ آج راولپنڈی میں شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔

پی سی بی کے مطابق میچ کا ٹاس شام ساڑھے 7 بجے جبکہ میچ 8 بجے شروع ہو گا اور پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز بھی اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Related posts

دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی

Mobeera Fatima

بیرون ملک پناہ لینے والوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج

Mobeera Fatima

مالی وسائل اور ٹریننگ سہولتوں کا فقدان ، پاکستان اسکواش کی رینکنگ میں 136 ویں نمبر پر آ گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment