Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پنجاب کے اسکولوں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن خالد نذیر نے تصدیق کر دی، انہوں نے کہا کہ موسم مزید گرم ہوا تو چھٹیاں ایک ہفتہ قبل بھی دی جا سکتی ہیں۔

سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن نے کہا کہ یہ فیصلہ والدین، طلبہ اور اساتذہ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے اگست میں اسکولز کھولنے کا اعلان کیا جائے گا۔

Related posts

قصور ، ڈرائیور کو نیند آنے سے کیری ڈبہ نالے میں گر گیا ، 8 افراد جاں بحق

Mobeera Fatima

خیبرپختونخوا میں گلیشیر پھٹنے کا خدشہ

admin

آٹے کے 20 کلو تھیلےکی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment