Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4 روپے ، 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی کے صارفین کے لیے خوشخبری ، بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نیپرا کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد درخواست دائر کی گئی ہے، نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔

منظوری کی صورت میں صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی دسمبر 2024 کے ایف سی اے کی مد میں متوقع ہے ، نیپرا اتھارٹی درخواست پر سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔

 

Related posts

سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی کی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں۔

Mobeera Fatima

26 نومبر احتجاج کیس ، بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور

Mobeera Fatima

9 مئی فسانہ یا ڈرامہ نہیں حقیقت ہے، رانا ثنا اللہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment