Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے

لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے، برائلر مرغی کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

سرکاری نرخنامے کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی تبدیلی کی گئی اور گوشت 595 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 411 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

لاہور میں انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہواہے، انڈے دو روپے مزید مہنگے ہو کر 270 روپے درجن ہو گئے ہیں، گزشتہ روز 268 روپے درجن تھے۔

ملتان میں زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 397 اور زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 259 روپے ہے۔

Related posts

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرا دیا

Mobeera Fatima

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم

Mobeera Fatima

جس نے ایف آئی آر لکھی، اچھی کامیڈی کی، جسٹس عامر فاروق کے پی ٹی آئی رہنما گرفتاری کیس میں ریمارکس

Mobeera Fatima

Leave a Comment