Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

کس ٹیم میں کون سے کھلاڑی، پی ایس ایل ٹیموں کے اسکواڈ مکمل

پی ایس ایل ایڈیشن 10کی ڈرافٹنگ مکمل ہو چکی ہے، کون سا کھلاڑی کس ٹیم نے منتخب کیا، ٹیموں کے اسکواڈ مکمل ہو گئے۔

سرفراز احمد سمیت کئی معروف کھلاڑیوں کو کسی بھی فرنچائز نے منتخب نہ کیا لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے سرفراز احمد کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے  ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔

لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شاہین آفریدی، ڈیرل مچل، فخر زمان،کوشل پریرار، حارث رؤف، سکندر مرزا، عبداللہ شفیق، زمان خان، جہانداد خان، ڈیوڈ ویزے، آصف آفریدی، آصف علی، محمد اخلاق، راشد حسین، سیم بلنگز، مومن قمر، محمد اذب، ٹام کیورن، سلمان علی مرزا اور محمد نعیم شامل ہیں۔

اسی طرح اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شاداب خان، میتھیو شارٹ، نسیم شاہ، جیسن ہولڈر، عماد وسیم، اعظم خان،بین ڈوارہوئس، سلمان علی آغا، حیدر علی،کولن منرو، محمد نواز، آندریس گوس، رومان رئیس، سلمان ارشد، ریلی میریڈتھ، حنین شاہ، سعد مسعود اور راسی وان ڈیر ڈوسن شامل ہیں۔

Related posts

بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت نہیں ، پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے ، امریکی اخبار

Mobeera Fatima

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

پاکستان کا پہلا سکوک بانڈ لانچ ، دنیا مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ، ملائیشین ماڈل اپنانا ہو گا ، وزیر خزانہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment