Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

برقع پہنو، نمازپڑھو، شاہ رخ نے بیوی کویہ حکم کب دیا؟

شاہ رخ خان کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے گوری سے شادی کے وقت پیش آئے ایک دلچسپ واقعے کا ذکر کیا۔

ایک پرانے شو میں شاہ رخ نے شادی کے بعد سسرال میں اپنے پہلے دن مذاق میں گوری سے کہا کہ وہ برقعہ پہن لیں اوراپنا نام عائشہ رکھ لیں، شاہ رخ کے مطابق وہ سب پنجابی میں بات کر رہے تھے۔

میں نے وقت دیکھتے ہوئے مذاق میں کہا گوری اپنا برقعہ پہن لو اور نماز پڑھنے چلتے ہیں شاہ رخ نے اعتراف کیا کہ ان کا اس طرح اہلیہ کے خاندان والوں کیساتھ مذاق کرنا یہ عمل مناسب نہیں تھا۔

Related posts

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف جوئے کی ترغیب دینے پر مقدمہ درج

Mobeera Fatima

شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے، آرمی چیف

Mobeera Fatima

ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، ساجد خان

Mobeera Fatima

Leave a Comment