Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

چیمپئنز ٹرافی ، یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ دیا گیا ہے۔

سابق پاکستانی کپتان چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور کام کریں گے ، اس سے پہلے 2022ء میں یونس خان افغانستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری انجام دے چکے ہیں۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان سید نسیم سادات نے کہا ہے کہ یونس خان کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے مینٹور مقرر کیا گیا ہے ، وہ چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل افغانستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔

Related posts

اربوں کے کرپشن کیسز ختم ، بغیر دانتوں والا نیب انجوائے کرے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

Mobeera Fatima

لاہور میں دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان

Mobeera Fatima

بھارت نے تیسری مرتبہ چیپمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment