Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ایل پی جی کی قیمت میں معمولی اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔

ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا، قیمتوں کا تعین دسمبر کیلئے کیا گیا ہے۔

اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، 11.8 کلو سلنڈر کی نئی قیمت تین ہزار روپے مقررکی گئی ہے۔

Related posts

تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے دوران 23 ہزار سے زائد تاجر رجسٹرڈ

admin

5مرلے تک لوگوں کو گھر بنانے کیلئے فنڈنگ دیں گے، مریم نواز

admin

وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ، دورہ ایران ملتوی ، دیگر مصروفیات بھی منسوخ

Mobeera Fatima

Leave a Comment