Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اسلام آباد میں لوگ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔پشاور اور ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اسلام آباد، مالاکنڈ، صوابی، ایبٹ آباد، مانسہرہ، سوات، شانگلہ، خیبر، نوشہرہ ایبٹ آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 220 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

Related posts

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا

Mobeera Fatima

خیبرپختونخوا حکومت کا وسطی ایشیائی اور افغانستان کے مریضوں کو فوری ویزا دینے کا منصوبہ تیار

Mobeera Fatima

آسٹریلیا میں طوفان الفریڈ نے تباہی مچا دی، نظام زندگی درہم برہم

Mobeera Fatima

Leave a Comment