Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

سونا مہنگا ہونے کے بعد دوبارہ سستا ہو گیا

سونا مہنگا ہونے کے بعد دوبارہ سستا ہو گیا، گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے دن ایک بار پھر سونے کے نرخ میں 900 روپے فی تولہ کمی ہو گئی ہے۔اس کمی کے بعد سونا 2لاکھ 83ہزار400روپے تولہ ہوگیاہے۔

دس گرام سونے کی نرخ میں 771 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 42ہزار970 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Related posts

پی ٹی آئی کو اپنے درمیان میر جعفر، میر صادق کا اب معلوم ہوا، گورنر خیبر پختونخوا

Mobeera Fatima

ایران نے جوابی حملہ کیا تو اپنا اور اسرائیل کا دفاع کریں گے ، ٹرمپ

Mobeera Fatima

پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment