Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

زرتاج گل کی 25اکتوبر تک ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع

اے ٹی سی اسلام آباد میں تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت ہوئی ۔

کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔

زرتاج گل اور عامر مغل کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں جمع کرائی گئیں،عدالت نے زرتاج گل اور عامر مغل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں۔

عدالت نے زرتاج گل کی 25اکتوبر تک ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع کردی،عدالت نے عامر مغل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 18 اکتوبر تک توسیع کردی۔

 

Related posts

اسٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، 84 ہزار کی حد عبور ، ڈالر بھی سستا

Mobeera Fatima

آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے کی نومبر میں دستبرداری، جے شاہ مضبوط امیدوار

Mobeera Fatima

ڈالر گراوٹ کا شکار ، روپے کی قدر بڑھ گئی ، اسٹاک ایکسچینج میں استحکام

Mobeera Fatima

Leave a Comment