Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات ، آئینی ترمیم پر مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے درمیان جاتی امرا رائیونڈ میں ملاقات ہوئی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

شہباز شریف نے نواز شریف کو ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود تھیں۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے ایجنڈے پر بھی تفصیلی غور و خوض کیا گیا، نواز شریف نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر شہباز شریف کو مشورہ دیا۔

Related posts

باکو ، صدارتی محل زوولبا آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر دیا گیا

Mobeera Fatima

چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز، پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل

Mobeera Fatima

دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 36 روپے کا اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment