Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کا گوشت 15 روپے فی کلو سستا ہو گیا

لاہور، مرغی کی قیمتیں مزید گر گئیں، مرغی کا گوشت 15 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 15 روپے کمی سے نئی قیمت 580 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 10 روپے کمی ہوئی ہے، اس کمی کے بعد زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 385 روپے جبکہ پرچون ریٹ 400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو تھی جبکہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 395 روپے اور پرچون ریٹ 410 روپے کلو تھا۔

فارمی انڈوں کی قیمت میں کمی بیشی نہ ہونے کی وجہ سے فی درجن قیمت 260 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

Related posts

راولپنڈی انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

Mobeera Fatima

مرغی کا گوشت 588 روپے فی کلو ہو گیا

Mobeera Fatima

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment